Posts

Showing posts from January, 2025

Majlum Aawami Tehreek

Image
  مظلوم عوامی تحریک پاکستان امیر وہ ہے جس کے دل میں غریبوں کے لیے جگہ ہے حاجی صادق خان ادوزائی اگر آپ کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، علاج کی ضرورت ہے، یا روزمرہ کے راشن کے لیے پریشان ہیں، تو ہم آپ کی مدد کے لیے یہاں موجود ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ہر ضرورت مند کی ممکنہ حد تک مدد کر سکیں۔ آپ مجھ سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنی ضروریات بتا سکتے ہیں۔ ہم آپ کو خلوص نیت سے سپورٹ کریں گے۔ نیچے دیے گئے بٹن  پر کلک کر کے آپ میرے واٹس ایپ نمبر پر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ کا ہر پیغام میرے لیے اہم ہے، اور میری پوری کوشش ہوگی کہ آپ کی ہر طرح سے مدد کر سکوں۔ 👇👇👇 واٹس ایپ نمبر کے لیے اس بٹن پر کلک کریں نوٹ: صرف وہ لوگ رابطہ کریں جو واقعی میں ضرورت مند  ہیں شکریہ